LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

پرویز الٰہی کو تیسرے مقدمے میں گرفتار میں گرفتار کر لیا گیا

مقامی عدالت کی طرف سے سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کے دو مقدمات میں رہائی کے حکم کے بعد اینٹی کرپشن کی طرف سے انہیں تیسرے کیس میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

پرویز الٰہی کو لاہور میں درج جعلی بھرتیوں کے کیس میں گرفتار کیا گیا ۔واضح رہے کہ گوجرانوالہ کی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو کرپشن کے 2 مقدمات سے بری کرنے کا حکم دیا تھا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *