LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

گوجرانوالا کی عدالت کا بھی پرویز الٰہی کو دونوں مقدمات سے بری کرنے کا حکم

مقامی عدالت نے سابق وزیراعلی پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
گوجرانوالا کے ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ محمد افضل نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے پرویز الہی کو دونوں مقدمات سے بری کرنے کا حکم دے دیا۔گزشتہ روز لاہور کی اینٹی کرپشن کورٹ نے پرویز الہی کو مقدمے سے بری کردیا تھا جس پر انہیں گوجرانوالا میں درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com