LOADING

Type to search

کرائم نیوز

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا لودھراں میں طالبہ سے زیادتی اور ویڈیو بنانے کے واقعہ کا سخت نوٹس

ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب سے رپورٹ طلب

طالبہ سے زیادتی کے واقعہ میں ملوث ملزم قانون کے تحت کڑی سزا سے نہیں بچ پائے گا۔محسن نقوی

گرفتار ملزم کے خلاف قانون کے مطابق مزید کارروائی عمل میں لائی جائے۔ محسن نقوی کی ہدایت

طالبہ سے زیادتی کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔محسن نقوی

طالبہ کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی اور انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں گے۔محسن نقوی

لودھراں پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم ویگن کنڈیکٹر عمران کو گرفتار کر لیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com