سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب
افسوسناک واقعہ کی ہر پہلو سے تحقیقات کرکے حقائق سامنے لائے جائیں۔ محسن نقوی کی ہدایت
واقعہ کی سائنٹفک انداز سے تفتیش کی جائے اور انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں۔محسن نقوی
نگران وزیر اعلی محسن نقوی کا لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت