موٹروے ایم ون بیٹ ٹو پر بڑی ڈکیتی کی واردات ڈاکو 8 لاکھ روپے اور سونا لے اڑے
خیبر پختونخوا سے گزرنے والی موٹروے ایم ون پر سفر غیر محفوظ
موٹروے پر نوشہرہ اور چارسدہ کے حدود میں تین سنگین ڈکیتیاں
تفصیلات کے مطابق
تھانہ نستہ کے حدود میں خراب موٹرکار کے مالکان کو چھ مسلح ڈاکووں نے لوٹ لیا
ڈاکو آٹھ لاکھ روپے اور موبائل فونز لوٹ کر فرار ھوگئے
تھانہ مصری بانڈہ،ولی انٹرچینج کے قریب بھی سنگین ڈکیتی واردات ھوئی ھے
مسلح ڈاکووں نے خواتین اور بچوں کو یرغمال بنالیا تھا
خواتین کو کھیتوں میں لیجاکر ان سے بیس تولے زیورات نکال کر لے گئے
خواتین کے پرس سے دولاکھ نقدی قیمتی سامان بھی لوٹ لی گئی
موٹروے اور مقامی پولیس سوتی رہی، متاثرہ لوگوں نے کافی ٹائم مدد کیلئے چیخ وپکار کی ۔