ہماری کمپنی 40 سالہ تاریخ کی بد ترین معاشی صورتحال سے دو چار ہے، ماہانہ کئی دنوں تک پیداوار بند رہنے سے رواں سال 12 اعشاریہ 9 ارب روپے کا نقصان اٹھا چکے ہیں، کپنی سے وابسطہ ڈیلروں کے کاروبار ختم ہو چکے ہیں متعدد ختم ہونے کے قریب ہیں،اب ہم صرف اپنے بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں۔