LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

جناح ہاؤس، لاہور کے شرپسندوں کا ایک اور مرکزی سرغنہ بے نقاب – ہوش رُبا انکشافات سامنے آ گئے

جناح ہاؤس لاہور حملہ کے مرکزی شرپسندوں میں علی رضا اوکاڑہ سے حملہ کرنے آیا

قانون کی گرفت میں آ کر جناح ہاؤس پر جلاؤ گھیراؤ میں شریک مرکزی شرپسند کا ہوش رُبا انکشاف

“عمران خان کی تقاریر فوج دشمنی کا سبب بنیں”
(علی رضا۔ شرپسند ایکٹوسٹ)

شرپسند علی رضا کا کہنا تھاکہ :
“9 مئی کو جب عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا تو پہلے سے ہی طے شدہ پلان کے مطابق جو کہ زمان پارک میں طے کیا گیا تھا جن میں پی ٹی آئی کی لیڈر شپ جن میں حسان نیازی، ڈاکٹر یاسمین راشد اور اعجاز چودھری وغیرہ شامل تھے انکے ساتھ مل کر لاہور کور کمانڈر ہاؤس پر جلاؤ گھیراؤ کا حصہ بنے۔

“یہ سب عمران خان کی ان تقاریر کا نتیجہ ہے جو انہوں نے فوج کے اگینسٹ کی ہوئی تھیں جن سے متاثر ہو کر ہم لوگوں نے یہ سب کچھ کیا اور جلاؤ گھیراؤ کا حصہ بنے”

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com