ٹاؤن کمیٹی ٹھل وارڈ نمبر 6 کے کونسلر استاد نظیر احمد نوناری نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ ڈاکٹر سھراب خان سرکی سردار ذوالفقار سرکی کا ساتھ دیا
ٹاؤن کمیٹی ٹھل وارڈ نمبر 6 کے کونسلر استاد نظیر احمد نوناری نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ ڈاکٹر سھراب خان سرکی سردار ذوالفقار سرکی کا ساتھ دیا خان ہے اور نوناری برادری ان کا ساتھ دینگے . استاد نظیر احمد نوناری نے مزید کہا ہے کہ ڈاکٹر سہراب خان سرکی کو چھوڑنے والوں کی کوئی حثیت نہیں ان کا کوئی بھی ووٹ بینک نہیں ہے . انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے ہر وقت ڈاکٹر سہراب خان سرکی سردار ذوالفقار خان سرکی کا سپورٹ کیا ہے اور کرتے رہیں گے . انہوں نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا کے ذریعے . ڈاکٹر سہراب خان سرکی پر تنقید کرنا بند کیا جائے نہیں تو ہم کو جواب دینا آتا ہے . انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر سہراب خان سرکی کے ساتھ جو اتحادی تھی وہ آج بھی ہیں . انہونے مزید کہا کہ آنے والے انتخابات میں ڈاکٹر سہراب خان سرکی اور ان کے اتحادی اکثریت سے کامیاب ہوں گے