اسلام آباد(اردو ٹائمز) وفاقی وزیربرائیپاورسرداراویس احمد خان لغاری بجلی چوری روکنے کیلئیسرگرم
٭ وفاقی وزیر نے ہر قسم کی بجلی چوری کیخاتمیکیلئے 23 اپریل تک کی ڈیڈ لائن دیدی
٭ وفاقی وزیرکی تمام ڈسکوز کے چئیرمین اورسی ای اوزکوبجلی چوری کیخاتمہ کیلئے ہدایات
٭ وفاقی وزیر برائے پاور نے بجلی چوری کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی،اعلامیہ
٭ وفاقی وزیر نیبجلی چوری کیخلاف کی جانے والی کوششیں ناکافی قرار دیدی،اعلامیہ پاور ڈویژن
٭ ڈیٹابجلی چوری کیاصل نقصانات کیاعداد و شمارسے مطابقت نہیں رکھتیں،وفاقی وزیراویس لغاری
٭ تمام متعلقہ افسران بجلی چوری کے تمام ذرائع کا سراغ لگا کر سدباب کریں،وفاقی وزیرکی ہدایت
٭ ایس ایز،ایکسنز،ایس ڈی اوز،متعلقہ فیلڈاسٹاف کو اپنیعلاقوں میں چوری نہ ہونے کاسرٹیفکیٹ دینا ہوگا،وفاقی وزیر
٭ تمام چیف ایگزیکٹو آفیسرز ان سرٹیفکیٹ کی جانچ پڑتال کر کے وزارت میں جمع کرائیں گے،وفاقی وزیر
٭ ہفتہ وار کارکردگی کاجائزہ لیا جائے گا،کسی قسم کی کوتاہی بردداشت نہیں ہوگی،وفاقی وزیر
٭ عدم مطابقت یا متضاد شواہد پر محکمہ کے اہلکاروں کیخلاف قانونی،تادیبی کارروائیاں ہوں گی،وفاقی وزیر
٭ بجلی چوری میں ملوث اہلکاروں کو سخت سزا دینیکیلئے قوانین میں ترمیم کی جائیں گی،وفاقی وزیر
٭ ملازمت سیبرخاست کرنے میں رکاوٹ بننے والے قوانین میں ترامیم ہوں گی،وفاقی وزیراویس لغاری
٭ موجودہ حکومت بجلی چوری کے حوالیسے زیرو ٹالرینس کی پالیسی رکھتی ہے،وفاقی وزیر
٭٭٭٭٭