LOADING

Type to search

قومی

اسلام آباد(اردو ٹائمز) پی ٹی آئی نے چیئرمین سینٹ و ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات ملتوی کروانے کے لیے درخواست دیدی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے سینیٹرز نے چیئرمین، ڈپٹی چئیرمین کے انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست دیدی ،درخواست سیکرٹری سینٹ کو دی گئی۔
درخواست متن کے مطابق جب تک خیبرپختونخواہ کے سینٹ کے انتخابات مکمل نہیں ہوتے، انتخابات ملتوی کیے جائیں ،
درخواست کیساتھ ہائیکورٹ میں دائر پٹیشن بھی منسلک کی گئی ۔
تحریک انصاف کے پانچ سینیٹرز نے انتخابات روکوانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com