LOADING

Type to search

قومی

لاہور(اردو ٹائمز) مسلم لیگ ن کو پنجاب اسمبلی کی ایک اور نشست مل گئی

مسلم لیگ نواز کو عام انتخابات 2024 کے بعد پنجاب اسمبلی کی ایک اور نشست مل گئی۔ ننکانہ صاحب کے صوبائی حلقہ پی پی 133 سے دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ نواز کے امیدوار رانا محمد ارشد کامیاب ہوگئے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رانا محمد ارشد کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ ای سی پی کے مطابق ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں رانا ارشد کے سب سے زیادہ ووٹ نکلے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com