LOADING

Type to search

کرائم نیوز

ملتان : کسٹم انٹیلی جنس کی کارروائی، سمگل شدہ سگریٹس ضبط

کسٹم حکام کے مطابق کارروائی کے دوران 40 ہزار غیر ملکی سگریٹ کے کارٹن تحویل میں لیے گئے جبکہ تحویل میں لیے گئے سامان کی مالیت4 ملین روپے سے زائد ہے۔

ڈائریکٹر جنرل کسٹم انٹیلی جنس نے بتایا کہ کارروائی کے دوران پکڑے گئے سامان کو تحویل میں لے کر کارروائی شروع کردی گئی ہے اور سگریٹ کے سمگلروں کے گرد گھیرا مزید تنگ کردیا گیا ہے۔

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com