محسن نقوی کا فائرنگ سے 2 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس، لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت
محسن نقوی کی شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے دعا
شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔محسن نقوی
ہماری تمام تر ہمدردیاں شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔محسن نقوی