LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی مینگورہ میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت، 2 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس

لاہور8جون: …… نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سوات کے علاقے مینگورہ میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے 2 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے شہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہماری تمام تر ہمدردیاں شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *