LOADING

Type to search

کرائم نیوز

لاہور نصیر آباد کے علاقہ سے جعلی CIA پولیس اہلکار ٹریفک وارڈنز بے قابو

تفصیلات کے مطابق فیروزپور روڈ نصیرآباد کے علاقہ میں دوران ڈیوٹی ٹریفک وارڈنز کی جانب سے ون وے کی خلاف ورزی کرتا ہوا سفید رنگ کا ویگو ڈالہ کو روک لیا گیا ڈرائیور سے ضروری کاغذات اور لائسنس مانگنے پر اس نے اپنا تعارف بطور سی آئی اے کے اہلکار کروایا ڈیوٹی پر مامور ٹریفک وارڈنز کے مطابق مذکورہ شخص اپنی شناخت بطور سی آئی اے اہلکار ثابت نہ کر سکا تفتیش کرنے پر اس کا نام رانا شہباز خان سکنہ فیصل آباد معلوم ہوا ،ضروری کاروائی کے بعد جعلساز ملزم رانا شہباز پر متعلقہ تھانہ نصیر آباد میں اندراج مقدمہ کر دیا گیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com