اسلام آباد پولیس اہلکاروں کی شہری کے ساتھ ناروا سلوک پر تشدد اور پیسے چھین کر شہری کو سنگین نتائج کی دھمکیاں
تھانہ بارہ کہو پولیس اہلکاروں نے ڈوگ جیلانی ناکہ پر موجود دو پولیس اہلکاروں نے معزز شہری کو
چیکنگ کے بہانے روک کر اس کی جیب سے اس کی جمع شدہ رقم نکالی اور اسے تشدد کا نشانہ بنایا
شہری کا موقف ہے کہ پولیس اہلکاروں نے کہا کہ اگر تم نے کسی سے ہماری شکایت کو پولیس مقابلے میں پار کر دیا جائے گا
یا کسی بھی بڑے جھوٹے مقدمے میں نامزد کر دیا جائے گا
آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی اسلام آباد کے دعوے
سوشل میڈیا کے حد تک محدود ہو کر رہ گئے
جبکہ عوام چور ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹنے کے بعد پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں بھی لٹ رہی ہے
اسلام آباد پولیس کے ہاتھوں تشدد اور بلیک میل ہونے والے شہری کا فون نمبر