بدنام زمانہ ٹک ٹکر/جرائم پیشہ حریم شاہ کے ڈرگ مافیا باس خرم دادا کو نیو ٹاؤن پولیس نے منشیات سمیت دھر لیا؛ مقدمہ درج
واضع رہے خرم دادا جڑواں شہروں میں اپنے گینگ ہمراہ سکولوں کالجوں یونیورسٹیز میں چرس، ہیروئن،آئس سمگل کرتا ہے
زرائع مطابق بدنام زمانہ ٹک ٹاکر حریم شاہ، صندل خٹک اور ماڈل/اینکر متھیرا بھی مبینہ طور پر خرم دادا ڈرگ سمگلنگ گینگ کا حصہ ہیں
چند سال قبل پولیس نے خرم دادا کی متھیرا کی مدد سے گرفتار کیا تھا
اس سے قبل بھی خرم دادا کو گنجمنڈی پولیس نے ساڑھے نو کلو ہیروئن سمگلنگ کیس میں گرفتار کر کے جیل بھیجا تھا