LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

کراچی 13 جولائی پر ہونے والے سندھ سیکریٹریٹ نان گزیٹیڈ ایمپلائز ایسوسی ایشن سینوا کے الیکشن کے حوالے سے حق شہباز پیئنل نامزد

 کراچی 13 جولائی پر ہونے والے سندھ سیکریٹریٹ نان گزیٹیڈ ایمپلائز ایسوسی ایشن سینوا کے الیکشن کے حوالے سے حق شہباز پیئنل نامزد صدر نظر حسین جلالانی جرنل سیکرٹری مخدوم علی ۔ شیر خان نندوانی ۔ اور واجد سندھی کی قیادت میں سندھ سیکرٹریٹ وزیر اعلی ھاوس ۔ گورنر ہاوس کے مختلف ڈپارنمنٹ کا دورہ کیا جبکہ سندھ سیکریٹریٹ اور وزیراعلی ہاوس ۔ گورنر ہاوس کے مختلف ڈیپارٹمنٹ ملازمیں دوستوں نے حق شہباز پینل میں شمولیت کا اعلان کیا جبکہ اس موقع پر حق شہباز پینل کے نامزد صدر نظر حسین جلالانی نے کہا کہ ہمیشہ ہم نے اپنے ملازمین کی حق کی کیلئے جدوجہد اور بات کی ہے اور ان کے مسائل کو اولین ترجیات کے بنیاد پر حل کرانے کی کوشش کی ہے ۔ انہوں نے وزیر اعلی ہاوس ۔ گورنر ہاؤس اور سندھ سیکرٹریٹ کے ملازمین کی مسائل کو حل کرانے کی یقین دہانی کرائی ۔ جبکہ ملازمیں نے کہا کہ 13 جولائی پر ہونے سندھ سیکرٹریٹ نان گزیٹیڈ ایمپایمپلائز یونین سینوا کے الیکشن میں بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ الیکشن میں نامزد صدر نظر حسین جلالانی اور نامزد جرنل سیکریٹری کو ووٹ دیکر کامیاب کروائیں گے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com