اسلام آباد(اردو ٹائمز) سافٹ وئر اپڈیٹ ہونے کے بعد ملاحظہ کیجئے
اسلام آباد
سافٹ وئر اپڈیٹ ہونے کے بعد ملاحظہ کیجئے
پی ٹی ائی کا پرامن احتجاج
علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا کہ آپ نے آنا ہے اور ہمیں آگ لگانے کیلئے پٹرول فراہم کیا اور بتایا کہ وہ ذمہ دار ہے، ہمیں یہ بھی کہا کہ ڈی چوک کے سامنے ہر چیز کو آگ لگادو چاہے وہ پولیس والے ہی کیوں نہ ہوں،گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کے بیانات جاری کردیئے گئے