LOADING

Type to search

قومی

راولپنڈی(اردو ٹائمز) بانیٔ پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین اڈیالہ جیل پہنچ گئے

بانیٔ پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین اڈیالہ جیل پہنچ گئے

جیل ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین بانیٔ پی ٹی آئی کا طبی معائنہ بھی کریں گے۔
ڈاکٹر عاصم حسین کو تاحال بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی ہے۔
جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com