آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل دن ساڑھے 12 بجے ہو گا۔
پی ٹی آئی نے خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل اجلاس جمعرات کی سہ پہر 3 بجے ہونا تھا۔