LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

تنگوانی کےقریب تھانہ 109 آر ڈی کی حدود میں بارودی سرنگ پھٹنے سے دھماکا

تنگوانی کےقریب تھانہ 109 آر ڈی کی حدود میں بارودی سرنگ پھٹنے سے دھماکا. دھماکے میں8سالہ بچی جانبحق جبکہ ایک بچی سمیت دو افراد زخمی ہوگئے ہیں. پولیس نے لاش اور زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے. جبکہ زخمی ہونے والوں کمسن بچی کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے
زخمی ہونے والوں جاںنبحق ہونے والوں کا تعلق جکھرانی برادری سے ہے لواحقین کا کہنا تھا ہمارا جکھرانی برادری کے ساتھ جگھڑا چل رہا ہے ۔ جانبحق ہونے والے بچی کی شناخت 8 سالہ صغریٰ جکھرانی جبکہ زخمیوں میں ہیبت خان اور حضرت خان شامل ہیں ۔ پولیس نے بتایا ہے کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے جبکہ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com