جہلم(اردو ٹائمز) تھانہ صدرپولیس نےقبضہ مافیاکیخلاف کارروائی کرتےہوئےمارکیٹ پرقبضہ کرنےکی کوشش کرنےوالے8ملزمان کوگرفتارکرلیا۔
جہلم
تھانہ صدرپولیس نےقبضہ مافیاکیخلاف کارروائی کرتےہوئےمارکیٹ پرقبضہ کرنےکی کوشش کرنےوالے8ملزمان کوگرفتارکرلیا۔
ملزمان سے02کلاشنکوف،11میگزین معہ330روندبرآمد،
ملزمان کو ٹھوس شواہدکےساتھ چالان عدالت کرکےقرار واقعی سزا دلوائی جائےگی۔
قانون سےتجاوزکرنےوالےقبضہ مافیا اوراسکی پشت پناہی کرنے والوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔