LOADING

Type to search

قومی خبریں

اسلام آباد(اردو ٹائمز) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے سیف سٹی پروجیکٹ سٹاف سے اہم میٹنگ کی ۔

اسلام آباد

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے سیف سٹی پروجیکٹ سٹاف سے اہم میٹنگ کی ۔
شہر بھر میں بالخصوص حساس اور مالی اداروں کی سرویلنس کیمروں کی فعالیت ، ایمرجنسی میں فوری ردعمل اور انسداد جرائم میں جدید تکنیکی وسائل کا موثر استعمال کرتے ہوئے عوامی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com