LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

غیر قانونی بلیو ورلڈ سٹی کے 11 دھشت گرد غیر قانونی اسلحہ کی بھاری کھیپ کے ہمراہ ⁦‪@RwpPolice‬⁩ کے ہتھے چڑھ گئے

‏تھانہ دھمیال میں مقدمہ درج

‏بلیو ورلڈ سٹی افغان دھشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکی ہے جبکہ میں نے متعدد بار ٹویٹس کی کہ CEO سعد نذیر نے حال ہی میں ‏ایک ارب روپے کا غیر قانونی اسلحہ سمگل کر کے دھشت گردی کے اڈے بلیو ورلڈ سٹی میں ڈمپ کر رکھا جبکہ اسی سعد نزیر نے طالبان دھشت گرد بھی بھرتی کر رکھے تاکہ مخالفین کو موت کی وادی میں دھکیل کر لوگوں کی زمینوں پر قبضہ کر سکے۔ اب وقت آچکا ہے کہ ⁦‪@OfficialDGISPR‬⁩ بلیو ورلڈ سٹی میں دھشت ‏گردوں کے خاتمے لیے بڑا آپریشن کرے تاکہ جڑواں شہروں میں امن و امان قائم ہو سکے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com