Uncategorizedٹک ٹاک اسٹار ملزمہ صندل خٹک کی درخواستِ ضمانت قبل از گرفتاری مسترد۔۔ admin June 12, 2023 ملزمہ صندل خٹک کو ایف ائی اے نےگرفتارکرلیا۔۔مدعیہ حریم شاہ اور ملزمہ صندل خٹک اپنے وکلاء کے ہمراہ عدالت پیش ہوئیں۔۔سپیشل جج سینٹرل اعظم خان نے دلائل سننے کے بعد ملزمہ صندل خٹک کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔