LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

ڈاکٹر مبارک علی کی دکھی انسانیت کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھاجائے گاعلامہ ثقلین بخاری

سیاسی وسماجی رہنما حاجی زوار ڈاکٹر مبارک علی اور ان کے والد حکیم نیاز علی کی برسی آج منائی گئی۔ ان کا انتقال 12 جون 2021 کو ہوا۔ ڈاکٹر مبارک علی شہید مظہر علی مبارک کے والد تھے۔ واضع رھے کہ دہشتگردی کے ایک واقعہ میں ریسیکو1122 کے ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن مظہر علی مبارک سال 2013 میں شہید ھو گےتھ12 جون 2021 کوڈاکٹر مبارک علی اپنے والد حکیم نیاز علی کی برسی کی تیاریوں میں مصروف تھے۔جب انتقال
ھوا, برسی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علامہ ثقلین بخاری نے کہا کہ ڈاکٹر مبارک علی اور ان کے والد حکیم نیاز علی کی مذھبی،سماجی اور دکھی انسانیت کےلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھاجائےگا۔علامہ ثقلین بخاری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہدا کےمشن کو جاری رکھا جائےگا ڈاکٹر مبارک علی مرحوم سول ہسپتال راولپنڈی میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محفوظ علی۔ڈاکٹر اظہرعلی ۔ڈاکٹر اسدعلی۔ڈاکٹر اطہرعلی۔کالم نگار و سینئر صحافی اصغر علی مبارک ۔ مس طاہرہ بانو مبارک ایڈووکیٹ ۔مس عظمئ مبارک ایڈووکیٹ ۔عظمت علی مبارک ۔احسان علی اور شہید مظہر علی مبارک کے والد بزرگوار تھے جو 12جون2021کو حرکت قلب بند ھو جانے سے انتقال فرماگئے تھے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com