LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا سمن آباد انڈرپاس پراجیکٹ کا دورہ،تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا سمن آباد انڈرپاس پراجیکٹ کا دورہ،تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا

کمشنر لاہورڈویژن/ ڈی جی ایل ڈی محمد علی رندھاوا نے منصوبے پر ہونے والی پیشرفت کے بارے میں بریفنگ دی

محسن نقوی نے انڈر پاس کے دونوں اطراف تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا

پراجیکٹ پر کام کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت

عوام کی سہولت کیلئے اس پراجیکٹ کو جلد از جلد مکمل کیا جائے۔محسن نقوی

رات گئے عوامی فلاح کے اس منصوبے پر کام جاری ہے۔محسن نقوی

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے منصوبے کی جلد تکمیل کے حوالے سے ضروری ہدایات دیں

صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر،سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ، چیف انجینئر ایل ڈی اے اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com