LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

کور کمانڈر کراچی کی رات گئے بدین میں ہنگامی کانفرنس

کانفرنس میں موجود ڈی جی رینجرز سندھ اور جی او سی حیدرآباد سمیت فوجی و سول اداروں کے ذمہ دارین کی شرکت

متعلقہ ذمہ دارین نے کور کمانڈر کراچی کو مکمل بریفنگ دی

کور کمانڈر نے بروقت تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا

کور کمانڈر کراچی کی ھدایت پر ممکنہ خطرے سے نمٹنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے

اب تک پاک فوج کے دستے ریسکیو کیلئے مختلف مقامات پر پہنچ چکے ہیں

کسی بھی صورت عوام کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، کور کمانڈر کراچی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *