(ملک عمران اعوان)
سی ٹی او راولپنڈی کی ٹریفک سٹاف سے ون آن ون میٹنگ کا سلسلہ جاری
سی ٹی او راولپنڈی بینش فاطمہ نے مہرآباد کے ٹریفک اسسٹنٹس سے ملاقات کی۔ انہوں نے عملے کی کارکردگی کو سراہا، ان کے مسائل سنے، اور مزید بہتری کے لیے رہنمائی فراہم کی۔
یہ میٹنگ ٹیم ورک اور حوصلہ افزائی کی بہترین مثال ہیں۔