LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

لاہور (اردو ٹائمز) پنجاب پولیس کی صحت مند فورس کے عزم کی جانب ایک اور قدم

پنجاب پولیس کی صحت مند فورس کے عزم کی جانب ایک اور قدم!
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر سنٹرل پولیس آفس میں کارڈیو وسکولر سکریننگ کیمپ کا انعقاد، جہاں پولیس ملازمین کی دل کے امراض کی تشخیص، بلڈ پریشر اور شوگر کے ٹیسٹ سمیت مفت ادویات فراہم کی گئیں۔
آئی جی پنجاب نے کیمپ میں خود شرکت کرتے ہوئے ملازمین کی ہارٹ سکریننگ کا جائزہ لیا اور ڈاکٹرز سے معیاری علاج کی فراہمی پر تبادلہ خیال کیا۔ پولیس ملازمین کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے رواں سال 25 کروڑ سے زائد رقم خرچ کی جا چکی ہے۔ یہ کیمپ محکمہ پنجاب پولیس اور فلاحی اداروں کے اشتراک کا منہ بولتا ثبوت ہے جو پولیس ملازمین کی صحت اور ویلفیئر کے لیے مسلسل کام کر رہے ہیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com