LOADING

Type to search

کرائم نیوز

تھانہ ائیرپورٹ ولید افتخار سب انسپکٹر کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی،مویشی چوری کی واردات میں ملوث 03ملزمان گرفتار

راولپنڈی ( )تھانہ ائیرپورٹ ولید افتخار سب انسپکٹر کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی،مویشی چوری کی واردات میں ملوث 03ملزمان گرفتار،لاکھوں روپے مالیت کے چوری شدہ 02بیل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر ولید افتخار کی زیرنگرانی پولیس ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے مویشی چوری کی واردات میں ملوث 03 ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میں بلال، غلام نبی اور شہزادشامل ہیں، ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کے چوری شدہ02بیل برآمد ہوئے، سب انسپکٹر نے بتایا کہ ملزمان کے دیگر سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا، ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان کی پولیس ٹیم کو شاباش ،ایس پی وقاص خان کا کہنا تھاکہ شہریوں کی جا ن ومال کا تحفظ اولین ترجیح ہے جس کے لیے تمام وسائل بروئے کارلائے جارہے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com