(اردو ٹائمز) غیر قانونی بلیو ورلڈ سٹی کے 11 دھشت گرد غیر قانونی اسلحہ کی بھاری کھیپ کے ہمراہ @RwpPolice کے ہتھے چڑھ گئے
غیر قانونی بلیو ورلڈ سٹی کے 11 دھشت گرد غیر قانونی اسلحہ کی بھاری کھیپ کے ہمراہ @RwpPolice کے ہتھے چڑھ گئے
تھانہ دھمیال میں مقدمہ درج
بلیو ورلڈ سٹی افغان دھشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکی ہے جبکہ میں نے متعدد بار ٹویٹس کی کہ CEO سعد نذیر نے حال ہی میں ایک ارب روپے کا غیر قانونی اسلحہ سمگل کر کے دھشت گردی کے اڈے بلیو ورلڈ سٹی میں ڈمپ کر رکھا جبکہ اسی سعد نزیر نے طالبان دھشت گرد بھی بھرتی کر رکھے تاکہ مخالفین کو موت کی وادی میں دھکیل کر لوگوں کی زمینوں پر قبضہ کر سکے۔ اب وقت آچکا ہے کہ @OfficialDGISPR بلیو ورلڈ سٹی میں دھشت گردوں کے خاتمے لیے بڑا آپریشن کرے تاکہ جڑواں شہروں میں امن و امان قائم ہو سکے