LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا بیرون ملک ملازمت کیلئے نرسز کو جلد این او سی کے اجراء کا حکم

:
نرسوں کے بیرون ملک جانے کیلئے اجازت کے عمل کو مزید آسان بنانے کی ہدایت
پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں نرسنگ کالج کو فوری طورپر فنکشنل کرنے کیلئے اقدامات کا حکم
پنجاب کے 40نرسنگ کالجز میں طالبات کی تعداد میں اضافے کیلئے مارننگ و ایوننگ شفٹ شروع کرنے کی منظوری
نرسز کو دوران تربیت 31ہزار روپے ماہانہ سکالر شپ بھی دیا جائے گا
نرسنگ کا لجزمیں انسٹرکٹرز،نرسز اورڈاکٹرز کیلئے فی لیکچر معاوضہ بڑھانے کی منظوری
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز اور ایجوکیشن کے معیار کو بہتربنانے کیلئے پلان طلب کرلیا
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت نرسنگ ریفارمز سے متعلق اجلاس
صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر جاوید اکرم، صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ، ڈاکٹر جمال ناصر، وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر محمود ایاز، وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹرخالد مسعود گوندل،وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز،سیکرٹری صحت، سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری تعمیرات و مواصلات، ڈی جی نرسنگ، سیکرٹری پنجاب میڈیکل فیکلٹی اور متعلقہ حکام کی اجلاس میں شرکت

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com