LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول ٹیم کا میں بڑا ایکشن ،قانونی خلاف ورزیوں پرمیریٹ ہوٹل سیل

ڈی جی بلڈنگ کنٹرول سی ڈی اے فیصل نعیم کے مطابق تکمیل سرٹیفکیٹ کے بغیر عمارت عوام کی زندگیوں کے لیے خطرہ ہے،میریٹ ہوٹل نے بیسمنٹ کو غیر قانونی طور پر اسٹوریج کے طور پر استعمال کیا، نجی ہوٹل میں غیر قانونی مارکی قائم،میریٹ ہوٹل 16 کروڑ روپے کے واجبات کا نادہندہ نکلا، نجی ہوٹل نے گرین بیلٹ پر غیر قانونی کار پارکنگ قائم کر رکھی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com