LOADING

Type to search

کرائم نیوز

تھانہ مورگاہ کے علاقہ میں ڈولفن پولیس پر ڈاکوؤں کی فائرنگ

راولپنڈی

فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک،

ہلاک ڈاکو کی شناخت باسط کے نام سے ہوئی،

نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے،

فرار ڈاکوؤں کی تلاش کے سلسلہ میں آپریشن جاری ہے،

واقعہ کی اطلاع پر ایس ایس پی آپریشنز کیپٹن (ر) محمد عامر خا ن نیازی اورایس پی پوٹھوہارمحمد وقا ص خان موقعہ پر پہنچے،

پولیس ٹیمیں علاقہ میں سرچ آپریشن کررہی ہیں،

ہلاک ڈاکو کے فرار ساتھیوں کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

ڈولفن فورس کے بروقت رسپانس پر سی پی اوسید خالد ہمدانی کی شاباش

پولیس اور شہریوں پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، سی پی اوسید خالد ہمدانی

ترجمان راولپنڈی پولیس

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com