پاک فوج کا سوات میں خصوصی بچوں کے لئے اومنگ سپیشل ایجوکیشن سکول کا قیام
منفردصلاحیت کے حامل بچوں کے لئے اومنگ سکول، امید کی کرن
کچھ بچے عام نہیں ہوتے بلکہ انہیں عام فہم اصطلاح میں مختلف صلاحیتوں کے حامل بچے کہا جاتا ہے
اس ”خوبی یا صلاحیت” کی شناخت ہوجائے تو پھر اسے نکھارنا اور سنوارنا مشکل نہیں ہوتا
اس مقصد کی حصول کے لئے پاک فوج نے سوات میں خصوصی بچوں کے لئے اومنگ سپیشل ایجوکیشن سکول کے نام سے ایک تعلیمی اور تربیتی درسگاہ قائم کی ہے۔
“اومنگ سکو ل کو سول انتظامیہ اور پاک فوج مل کر چلا رہے ہیں”
( ڈائریکٹر)
” اس سکول میں مختلف کیٹیگری کے بچے ہیں جنہیں خصوصی طور پرپاکستان آرمی کی طرف سے مختلف سہولیات مہیا کی گئی ہیں”
(ڈائریکٹر)
” کلاس رومز میں LEDs کو طلباء کے لئے بطور visual Learning استعمال کرتے ہیں”
(ٹیچر)
“اس کے علاوہ کمپیوٹر لیبز ہیں جہاں بچوں کو کمپیوٹر skills سکھائی جاتی ہیں”
(ٹیچر)
“اس کے ساتھ ساتھ اضافی نصاب کی سرگرمیوں کے لیے بھی سہولت مہیا کی گئی ہے جس میں سکلز ڈویلپمنٹ کے لیے مختلف سرگرمیاں کروائی جاتی ہیں”
ٹیچر
” نارمل بچوں کی طرح ان کو پڑھانا مشکل ہوتا ہے ہے لیکن ان بچوں پر Occupational Therapy, Behaviour therapy, CBT ٹیکنیکس استعمال کی جاتی ہے”
(ٹیچر)
اومنگ سپیشل ایجوکیشن سکول ان بچوں کے روشن مستقبل کے لئے ایک تحفہ ہے
آئیے سب ملکر ان منفرد بچوں کی روشن مستقبل کا سہارا بن جائیں