LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ سرکاری دورہِ آذربائیجان روانہ

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان کیلئے روانہ.وزیرِ دفاع خواجہ آصف، وفاقی وزیرِ تجارت سید نوید قمر، وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب، وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک اور معاونِ خصوصی طارق فاطمی وزیرِ اعظم کے ہمراہ وفد میں شریک. آذربائیجان میں وزیرِ اعظم کی صدر الہام علیوف کے ساتھ ملاقات ہوگی. دونوں ممالک کے درمیاں تجارت کے فروغ اور توانائی کے شعبے میں تعاون کیلئے وزیرِ اعظم سے آذربائیجان کے وزرا کے وفد کی ملاقات بھی ہوگی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com