LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

راولپنڈی، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں سیف سٹی پراجیکٹ کی اصولی منظوری

راولپنڈی، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں سیف سٹی پراجیکٹ کے لئے مقامی وسائل استعمال کئے جائیں گے
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا راولپنڈی، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں سیف سٹی پراجیکٹس کو جلد فنکشنل کرنے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت
سمارٹ سٹیز کیلئے سیف سٹی پراجیکٹس کی اہمیت اپنی جگہ مسلمہ ہے۔محسن نقوی
سیف سٹی پراجیکٹس کا دائرہ کار دیگر شہروں تک بڑھا رہے ہیں۔محسن نقوی
سیف سٹی پراجیکٹس سے امن عامہ میں بہتری آئے گی اور شہریوں میں احساس تحفظ بڑھے گا۔محسن نقوی
سیف سٹی پراجیکٹس کی مقررہ مدت میں تکمیل ضروری ہے۔محسن نقوی
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، راولپنڈی، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں سیف سٹی پراجیکٹس کے حوالے سے امور کا جائزہ لیا گیا
چیئرمین پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے مقامی طورپر تیار کردہ سسٹم کے بارے میں بریفنگ دی
سیف سٹی اتھارٹی کے نئے سسٹم میں مشین لرنر ماڈل میں سافٹ وئیر ڈویلپ کیا جائے گا۔بریفنگ
مقامی طورپر تیار کردہ سسٹم کے تحت چہروں کی شناخت بھی ممکن ہوگی۔بریفنگ
صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر، انسپکٹر جنرل پولیس، چیئرمین پلاننگ اینڈڈویلپمنٹ بورڈ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، سیکرٹریز قانون، خزانہ، تعمیرات و مواصلات، ریگولیشنز، چیف ایگزیکٹو آفیسر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی او رمتعلقہ حکام کی اجلاس میں شرکت
چیف سیکرٹری، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور روالپنڈی کے کمشنرز، آر پی اوز اور ڈپٹی کمشنرز ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com