LOADING

Type to search

بین الاقوامی

اب تک خانہ جنگی کے باعث سینکڑوں افراد ہلاک جبکہ ایک لاکھ سے زائد دربدر ہو چکے ہیں

بھارتی ریاست منی پور میں خانہ جنگی شدت اختیار کر گئی

امپھال میں بی جے پی کی خاتون وزیرِ صنعت کا گھر جلا دیا گیا

گزشتہ 24گھنٹوں میں پر تشدد واقعات سے ایک خاتون سمیت 9افراد ہلاک ہوئے

پولیس، بی ایس ایف اور فوج کے 50 ہزار اہلکار تعینات کرنے کے باوجود مودی سرکار خانہ جنگی پر قابو پانے میں ناکام

منی پور کی عوام نے مودی سرکار پر خانہ جنگی کو دانستہ ہوا دینے کا الزام لگادیا

خانہ جنگی کا بہانہ بنا کر مودی منی پور کے قبائلی تشخص کو ختم اور انتہا پسند ہندو نظریہ مسلط کرنا چاہتا ہے، عوام

خانہ جنگی کا بہانہ بنا کر مودی ریاست منی پور پر اپنی گرفت مضبوط کرنا چاہتا ہے، عوام

ریاست منی پور میں 3مئی سے انٹرنیٹ بندش اور کرفیونافذ ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com