LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

سمندری طوفان بپرجوئے کے پیش نظر پاک بحریہ کا ریسکیو آپریشن جاری۔ ترجمان پاک بحریہ

پاکستان نیوی میرینز کی ٹیمیں سجاول، کیٹی بندر، شاہ بندر، کھاروچن، چوھڑ جمالی اور جاتی کے نواحی گوٹھوں میں امدادی سرگرمیاں سرانجام دے رہی ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کی جانب سے اب تک سترہ ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کی ریسکیو اور میڈیکل ٹیمیں کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com