LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

گزشتہ کچھ عرصے میں ہونے والے ریجنل کونیکٹیویٹی سے جڑے قابل ذکر اقدامات

11 جون 2023 کو، کل 100,000 ٹن روسی خام تیل میں سے 45,000 ٹن کراچی کی بندرگاہ پر کھڑا کیا گیا
(درآمدی ادائیگی چینی یوآن میں کی گئی)

12 جون کو روسی ایل پی جی گیس کے 10 کنٹینرز طورخم کے مقام پر پاک افغان سرحد کے راستے پاکستان پہنچے
(درآمدی ادائیگی چینی یوآن میں کی گئی)

7 جون کو NLC نے 4000 کلومیٹر سے زیادہ کا سفر کرتے ہوئے افغانستان کے راستے ازبکستان اور قازقستان کو برآمدی سامان پہنچایا

یہ پہلا موقع ہے جہاں دونوں ملکوں کے ساتھ برآمدات کے لئے زمینی راستہ استعمال کیا گیا ہے

4 مئی کو چمن بارڈر کے ذریعے زمینی راستے سے ترکمانستان سے سستی ایل پی جی (160 ٹن) درآمد کی گئی

22 مئی 2023 کو پاک ایران بارڈر پر ‘مند-پشین بارڈر سسٹیننس مارکیٹ پلیس’ کو فعال کر دیا گیا

یہ تعمیر ہونے والی کل چھ سرحدی مارکیٹوں میں سے پہلی ہے

یہ انتہائی خُوشائند خبر ہے کہ پاکستان بتدریج علاقائی روابط کے مرکز کے طور پر اپنی پوزیشن کو محفوظ کر رہا ہے

پاکستان مستقبل میں بھی معاشی بہتر ی اور ریجنل connectivity کیلئے مسلسل اپنی کوششیں جاری رکھے گا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com