چیف کمشنر اسلام آباد نور الامین مینگل کی قیادت میں اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا ایکشن
ناقص صفائی کے انتظامات پر آبپارہ مارکیٹ کے تین ریسٹورنٹس سیل
2 ماہ کی ایڈوائزری مدت ختم، اب اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں تیز ہوں گی، چیف کمشنر اسلام آباد نور الامین مینگل
حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،چیف کمشنر اسلام آباد نور الامین مینگل
ملاوٹ مافیا کا خاتمہ کیا جائے گا ، چیف کمشنر اسلام آباد نور الامین مینگل
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی شہریوں کو حفظانِ صحت کے اصولوں کے مطابق اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنائے گی، چیف کمشنر اسلام آباد نور الامین مینگل
جو لوگ ملاوٹ میں ملوث پائے گئے ہیں انہیں قرار واقعی سزا دی جائے گی، چیف کمشنر اسلام آباد نور الامین مینگل