LOADING

Type to search

کرائم نیوز

اسلام آباد پولیس سیاستدانوں اور صحافیوں پر ایف آئی آرز درج کرنے میں مصروف

وفاقی دارلحکومت کو جرائم پیشہ افراد کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا

اسلام آباد تھانہ انڈسٹریل ایریا کے علاقے آئی جے پی
روڈ پر فائرنگ کا واقعہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موٹر سائکل سوار نوجوان جاں بحق

جاں بحق نوجوان کی لاش پمز اسپتال منتقل کر دی گئی

انڈسٹریل ایریا پولیس موقع پر پہنچ گئی ملزمان فرار

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *