معروف تاجروں کا افواج پاکستان کی لازوال قربانیوں کو زبردست خراجِ تحسین- ۹ مئی کے واقعات کی شدید الفاظ مذمت
شہدا ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، انہی کی وجہ ہمارے ملک کی جڑیں مضبوط ہیں
پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد
(محسن مسعود ڈار، جی ایم صفا گولڈ مال)
جب بھی اس ملک پہ مشکل وقت آیا، افواج پاکستان نے اپنی جانیں بھی قربان کرنے سے دریغ نہیں کیا
(سردار یاسر الیاس، سی ایی او سنٹارس مال)
افواج پاکستان کی لازوال اور بے لوث خدمات کے اعتراف میں قوم بھی اپنی فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے
(سردار یاسر الیاس، سی ایی او سنٹارس مال)
ہمیں بحیثیت قوم، افواجِ پاکستان کو یقین دلانا چاہئے کہ ہم ہر مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں
(محسن مسعود ڈار، جی ایم صفا گولڈ مال)
ہم سلام پیش ہیں کرتے ہیں افواجِ پاکستان کو جن کی کاوشوں کی بدولت ہماری فوج دنیا کی بہترین افواج میں سے ایک ہے
(سردار یاسر الیاس، سی ایی او سنٹارس مال)
ہمیں اپنی فوج پر فخر ہے
(سردار یاسر الیاس، سی ایی او سنٹارس مال)
ہم سبز ہلالی پرچم کے سائے میں ایک ہیں اور ایک رہیں گے
(سردار یاسر الیاس، سی ایی او سنٹارس مال)