چیئرمین تحریک انصاف کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان لاپتا ہوگئے
چیئرمین تحریک انصاف کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان لاپتا ہوگئے،، اہلخانہ کی جانب سے تھانہ کوہسار میں درخواست دیدی گئی،، درخواست میں کہا گیا اعظم خان گزشتہ شام گھر سے نکلے تھے جو ابھی تک واپس نہیں آئے، تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان لاپتہ ہو گئے۔ اہلخانہ کی جانب سے تھانہ کوہسار میں درخواست دیدی گئی۔ کل شام کو گھر سے نکلنے کے بعد واپس نہیں ائے، درخواست درخواست اعظم خان کے بھتیجے کی طرف سے دی گئی ہے۔پولیس کے مطابق اعظم خان کا موبائل نمبر بھی بند جا رہا ہے۔ درخواست معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔ جس کے بعد مقدمہ کا فیصلہ ہو گا