قومی قومی خبریںدبئی میں سابق صدر آصف زرداری کی آنکھ کا آپریشن کامیاب admin June 16, 2023 سابق صدر آصف زرداری کا دبئی میں آنکھ کا آپریشن کامیاب رہا۔ترجمان کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اس وقت دبئی میں ہیں اور ان کی آنھ کا آپریشن کامیاب رہا۔ ترجمان کا کہنا تھاکہ عوام کی دعاں سے آصف زرداری مکمل صحتیاب ہیں00