LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

کراچی امروز ایس ایس پی اے وی سی سی ذیشان شفیق صدیقی نے اے وی سی سی میں تعینات انویسٹیگیشن افسران سے بسلسلہ کوسٹ آف انویسٹی گیشن ایک میٹنگ کا انقعا

کراچی امروز ایس ایس پی اے وی سی سی ذیشان شفیق صدیقی نے اے وی سی سی میں تعینات انویسٹیگیشن افسران سے بسلسلہ کوسٹ آف انویسٹی گیشن ایک میٹنگ کا انقعاد کیا۔اس موقع پر ایس ایس پی نے انویسٹیگیشن افسران کی قابلیت کو سراہا اور ان کو کو سٹ آف انویسٹیگیشن کے بینک چیک دیے اور ہدایات دیں کہ اپنی مجموعی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے ہر ممکنہ وسائل کو بروئے کار لائیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *