LOADING

Type to search

قومی خبریں کرائم نیوز

ایس ایس پی عرفان علی سموں گھنٹہ گھر چوک پر بدامنی کے خلاف جاری بھوک ھڑتالی کیمپ پر پہنچ گئے اور مظاہریں سے مزاکرات کئے

تنگوانی: ایس ایس پی عرفان علی سموں گھنٹہ گھر چوک پر بدامنی کے خلاف جاری بھوک ھڑتالی کیمپ پر پہنچ گئے اور مظاہریں سے مزاکرات کئے جبکہ اس موقعے پر ایس ایس پی عرفان علی سموں نے کہا ہے کہ روزانہ پولیس ڈاکو کے ساتھ لڑ رہا ہے ایس ایس پی عرفان علی سمو نے بتا یا کہ ڈاکو سے لڑتے ہمارے پولیس کی شہادت ہوئی ہیں ایس ایس پی نے کہا کہ میڈیا کی خبروں میں ڈاکوں کو ڈاکو بھی نہیں لکھا جا رہا ایس ایس پی عرفان علی سمو نے کہا کہ مجھے میڈیا اور عوامی سپورٹ چاہیے ڈاکو کا خاتمہ کرکے رہیں گے ۔ انہونے کہا کہ بچوں کو اغوا کرنے والے درندوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔ ایس ایس پی عرفان علی سمو نے کہا کہ ہم درندوں اور وحشیوں سے لڑرہے ہیں ہم نے کبھی حوصلہ نہیں ہارہ عوامی سپورٹ چاہیے ڈاکو کا خاتمہ ممکن ہے ۔انہونے بتایا کہ کچھ پولیس والے ڈاکو سے ملے ہوئے تھے جن کے خلاف کارروائی کر چکا ہوں اور کروں گا ۔ ایس ایس پی عرفان علی سمو نے کہا کہ دادو لاڑکانہ خیرپور ضلع میں ڈاکو کی وجہ سے نو گو ایریا تھے ۔ان تمام علاقوں کو پولیس نے کلیئر کروایا ہے یہاں پر ڈاکوں کا خاتمہ کرینگے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com