LOADING

Type to search

کرائم نیوز

اردو ٹائمز اسلام آباد گھوٹکی موٹروے پولیس اور بائیلو میرپور پولیس کی بہترین کارروائی۔

خیبرپختونخوا سے سندھ میں اسلحہ پہنچانے والے گروہ کا سرغنہ پولیس سب انسپکٹر رینک کا افسر ہے۔
موٹروے پولیس نے فائرنگ کرکے 2 کو گرفتار کرلیا۔

       

اسلحے سے بھری کار کے تعاقب کے دوران اسمگلروں سے مقابلہ ہوا، بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا۔

Khyber Pakhtunkhwa Police National Highways & Motorway Police-NHMP

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com